Homeخبریںکوئٹہ سے ایک شخض بازیاب

کوئٹہ سے ایک شخض بازیاب

کوئٹہ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کےمطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ سے ایک لاپتہ شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق 2016 جولائی کے مہینے کو مستونگ بس اسٹاپ سے لاپتہ ہونے والا ریٹائرڈ ڈی ایس پی عبدالکریم بنگلزئی گذشتہ شب کوئٹہ میں بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

Exit mobile version