Homeخبریںکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹرسکیل پر 4.اشاریہ ریکارڈ کیا گیا

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹرسکیل پر 4.اشاریہ ریکارڈ کیا گیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر سکیل پر 4.اشاریہ ریکارڈ کیا گیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز چھ بجھ کر 27منٹ پر ضلع سبی کے شمال مغر کے علاقے میں 50کلو میٹر دور زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر چار اشاریہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم فوری طورپر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Exit mobile version