دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں قابض فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول...

کوئٹہ میں قابض فورسز پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن گارڈز کی ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج شال شہر میں چمن پاٹک روڈ ایریگیشن دفتر کے قریب قابض پاکستانی فوج کے گشتی اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا ،جس کے نتیجے میں دو دشمن اہلکار زخمی ہوگئے ۔

انھوں نے کہا ہے کہ حملے کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن گارڈز قبول کرتی ہے۔ اور مقصد کے حصول تک ہمارے حملے جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز