سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںکولواہ: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

کولواہ: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

کوئٹہ( ہمگام نیوز) کولواہ میں فوجی آپریشن ، دو افراد حراست بعد لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق بروز ہفتہ کو پاکستانی فوج نے کولواہ آبادی کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی لی ۔خواتین و بچوں کو تشدد کا بناکر ہراساں کیا گیا ،جبکہ افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔حراست میں لئے گئے افراد کی شناخت منیر ولد ابراہیم اور ملا حمزہ کے ناموں سے کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز