پنج‌شنبه, می 9, 2024
Homeخبریںکوہلو، کاہان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی...

کوہلو، کاہان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزادبلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات کاہان کے علاقے چپ کچ کے مقام پر فورسز کی چیک پوسٹ پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا اس حملے میں چار اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر بات چیت کرتے ہوئے بتایا،ترجمان نے کہا کہ اسکے علاوہ گزشتہ رات کوہلو کے علاقے ماوند میں فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ کیا جس میں سات اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے دونوں واقعات کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی رہے ۔ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز