شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان فوج کے ہاتھوں بلوچ طالب علم شہید

قابض پاکستان فوج کے ہاتھوں بلوچ طالب علم شہید

کوئٹہ (ہمگام نیوز)پاکستانی فورسز نے جھڑپ کا نام دیکر ایک بلوچ طلب علم جو ایک سال پاکستان فوج کے حراست میں تھا آج ان کی گولیوں سے چھلنی لاش سول ہسپتال منتقل کردیا ، جن کی شناخت گزین قمبرانی کے نام سے ہوئی گزین بلوچ کو8 جولائی 2015 کو پاکستانی فوج نے کلی قمبرانی میں آپریشن کے دوران حراست لینے کے بعد لاپتہ کیا تھا گزشتہ رات کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ایک ڈرامہ کے شکل میں جھڑپ کا نام دیکر تین بلوچ فرزندوں کو شہید کرنا کا دعوی کیا تھا جن میں سے دو لاشیں شہید گزین اور شہید سیلمان بلوچ کے نام سے شناخت ہوئی جبکہ ایک لاش کی شناخت نہ ہوسکی گزین بلوچ اسلام آباد اردو یونیوسٹی کیمپس کا طالب علم تھا چھٹیاں گزرانے کے لئے اپنے آبائی علاقے کوئٹہ کلی قمرانی میں آیا تھا 8 جولائی 2015 کی رات میں قابض پاکستانی فوج نے آپریشن کرکے حراست میں لیا تھا ایک سال اذیت دیکر ایک ڈرامائی شکل میں آج ان کی لاش سول ہسپتال منتقل کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز