اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںکوہلو میں ایف سی کے مرکزی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری...

کوہلو میں ایف سی کے مرکزی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بی ایل کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارئے سرمچاروں نے 5 مئی کو رات ساڑھے گیارہ بجے کوہلو میں ایف سی کے مرکزی کیمپ پر دو بی ایم 12 میزائل داغے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز