اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںکوہلو میں دو پاکستانی مخبر پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا:بی...

کوہلو میں دو پاکستانی مخبر پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا:بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بروز اتوار ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے تحصیل ماوند بارلی کے مقام پر پاکستانی فورسز کیلئے مخبری کرنے والے دو افراد محمد نسیم ولد محمد حیات اور زکریا ولد مولوی عبدالستار قبیلہ عالیانی مری پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری یہ کارروائیاں بلوچ قومی آزادی تک جاری رہینگی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز