Homeخبریںکوہلو کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جانب

کوہلو کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جانب

 

 

کوہلو(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کی جانب سے کوہلو کے علاقے سورین کور، کارٹویر، پورماڑ اور گردونواح کے علاقوں میں فوجی آپریشن کی گئی ہے۔

 

مقامی ذرائع کے مطابق 24 موٹر سائیکلوں پر مشتمل 44 اہلکار ایف سی کے قافلے نے مذکورہ علاقوں کو گھیرے میں لے کر گھر گھر میں تلاشی شروع کیا۔

 

فورسز کے ہاتھوں ممکنہ جبری گمشدگی کے حوالے سے تاحال کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے تاہم ذرائع کے مطابق قابض اہلکاروں نے دوران آپریشن متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز