Homeخبریںکوہلو کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوہلو کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بارکھان(ہمگام نیوز) کوہلو کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی ±اطلاع نہیں ملی تفصیلات کے مطابق جمعہ کی سہ پہر تقریبا 4:50منٹ پر کوہلو کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔جس کو وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Exit mobile version