Homeخبریںکچلاک سے خاتون کی لاش برآمد

کچلاک سے خاتون کی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے مقام نیو کچلاک سےسڑک کے کنارے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے اس خاتون کے ورثا کی تلاش ہے لاش سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں موجود ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز