Homeخبریںکچھی، ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کچھی، ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کچھی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کچھی کے مقام بالان شاہراہ پر مزدا ٹرک اور پک اپ میں ٹکر ہو گئی، تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ، زخمی ہونے والے افراد کو ایدھی ایمبولینس اور لیویز فورس کی گاڑی میں سبی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ,ٹریفک حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات پر ایمرجنسی نافد کردی گئی, شدید زخمی ہونے والے افراد کو ایمرجنسی وارڈ اور آپریشن تھیٹر میں طبعی امداد دینے کے بعد کوئٹہ کے لیے ریفرکردیا گیا

Exit mobile version