Homeخبریںتربت:سی پیک شاہراہ پر بلیدہ لنک روڈ کراس کے قریب گاڈی اور...

تربت:سی پیک شاہراہ پر بلیدہ لنک روڈ کراس کے قریب گاڈی اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جانبحق

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت سی پیک شاہراہ پربلیدہ کراس کے قریب گاڈی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے .

تفصیلات کے مطابق تربت سی پیک شاہراہ پربلیدہ کراس کے قریب گاڈی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے. اس تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار بلیدہ کے رہائشی بنام ماسٹر جبار موقع پہ جانبق جبکہ گاڈی ڈرائیور محمد عارف بلوچ کو گرفتار کرلیا گیا۔

گاڈی ڈنے سر شہرک سے تربت کی طرف جا رہی تھی جبکہ موٹر سائیکل بلیدہ سے تربت آرہی تھی۔

Exit mobile version