پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںکیچ ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج دوپہر کے وقت کیچ کے علاقے کولواہ بدرنگ جریک کے مقام پر ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایف سی کو جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

تاہم اب تک اس واقع کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز