Homeخبریںکیچ : تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سندھ کا...

کیچ : تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سندھ کا رہائشی شخص ہلاک

 

کیچ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سندھ کے ایک رہائشی شخص کو ہلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تربت میں نیشنل بینک چوک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سندھ بدین کا رہائشی محمد آفتاب 4 گولیاں لگیں، جنہیں تشویشناک حالت میں ٹیچنگ اسپتال میں منتقل کر دیا جو کہ بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

Exit mobile version