Homeخبریںکیچ میں آج صبح سے قابض پاکستانی آرمی کی آپریشن جاری...

کیچ میں آج صبح سے قابض پاکستانی آرمی کی آپریشن جاری ہے

تربت (ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے تمپ کے علاقے گومازی اور ملانٹ کے پہاڑی سلسلے میں ہفتہ کی الصبح سے فوجی آپریشن جاری ہے ، جہاں بڑی تعداد میں پیدل فوجی دستی آپریشن میں مصروف ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج فورسز کو پہاڑی علاقے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے تاہم ابھی تک فورسز کے واپسی کی کوئی اطلاع نہیں ،اور نہ نقصانات کے بارے میں معلومات ملی ہیں ۔

Exit mobile version