پنج‌شنبه, می 9, 2024
Homeخبریںکیچ کے علاقے ناصرآباد میں زمباد گاڑی پر آگ بھڑک اٹھی

کیچ کے علاقے ناصرآباد میں زمباد گاڑی پر آگ بھڑک اٹھی

 

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے ناصر آباد میں ایک تیل سے بھری زمباد گاڑی پر آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر جل گئی.

 

تاہم گاڑی میں سوار ڈرائیور سمیت دوسرے افراد محفوظ رہے. جبکہ گاڑی پر آگ بھڑک اٹھنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکا.

 

یاد رہے گزشتہ دنوں مستونگ میں چلتی آئل ٹینکر پر بھی آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے بعد میونسپل کمیٹی کے فائر فائیٹگ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز