Homeخبریںکیچ: ہوشاب تل میں نامعلوم مسلح افراد کا قابض پاکستانی فوجی کیمپ...

کیچ: ہوشاب تل میں نامعلوم مسلح افراد کا قابض پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ

 

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب تل میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس سے قابض فوج کو جانی و مالی نقصان کا امکان ہے تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس کی کوئی تفصیل موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی حملہ کرنے والے افراد کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے مگر اس طرح کے حملے عموماً بلوچ مسلح مزاہمتی تنظیمیں کرتی رہی ہیں۔

Exit mobile version