شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںگوادر:چھاونی میں تبدیل نئی چوکیاں قائم کی جا رہی ہیں

گوادر:چھاونی میں تبدیل نئی چوکیاں قائم کی جا رہی ہیں

گوادر(ہمگام نیوز)گوادر شہر میں نئے چوکیاں قائم کی جا رہی ہیں آج پاکستانی فوج نے شہر کے اندر نئی چوکیاں قائم کرنا شروع کیا ہے فاضل چوک اور الحبیب بینک کے سامنے نئے چوکیاں قائم کئے جارہے ہیں اور جی ٹی روڈ پر بھی ایک نیا چوکی قائم کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز