Homeخبریںگوادر : ایف ڈبلیو او کے کارندوں پر دستی بمب سے حملہ

گوادر : ایف ڈبلیو او کے کارندوں پر دستی بمب سے حملہ

گوادر (ہمگام نیوز ) گوادر میں ایف ڈبلیو او کے کارندوں پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

اطلاعات کے مطابق گزشتہ مغرب کے وقت گوادر کے علاقے اڈّاہ میں نواب شاہ ہوٹل میں ایف ڈبلیو او کے کارندوں پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کا دستی بمب سے حملہ , حملے میں ابھی تک کوئی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ اسی ہوٹل میں پہلے بھی ایف ڈبلیو او کے کارندوں پر حملہ ہوا تھا جس میں متعدد ایف ڈبلیو او کے کارندے زخمی ہوئے تھے ۔

Exit mobile version