Homeخبریںگوادر سے کراچی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ایک شخص جانبحق...

گوادر سے کراچی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ایک شخص جانبحق ایک زخمی

گوادر ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گوادر سے کراچی جانے والی گاڑی حاثے کا شکار ہوگیا حادثے میں گرلز کالج گوادر کی پرنسپل میڈم سبین شدید زخمی اور اُس کے شوہر ضیا الحق موقع پر جان بحق ہوگئے ،ذرائع کے مطابق
زخمی کو کراچی کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

Exit mobile version