جمعه, جنوري 24, 2025
Homeخبریںگوادر :فائبر آپٹک کمپنی کے 2ملازمین آغواء

گوادر :فائبر آپٹک کمپنی کے 2ملازمین آغواء

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) گوادر کے علاقے اور ماڑہ سے نامعلوم مسلح افراد فائبر آپٹک کمپنی کے 8ملازمین کوآغواء کرکے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام کو نامعلوم مسلح افراد جو جدید اسلحہ سے گاڑیوں میں سوار تھے گوادر کے علاقے اور ماڑہ میں فائبر آپٹک کمپنی کے 8ملازمین کو گن پوائنٹ پر اغواء کرکے لئے گئے تاہم بعد میں آغواء ہونے والے 8ملازمین میں سے 6ملازمین کو چھوڑ دیا اور باقی دو ملازمین کو اپنے ساتھ لے گئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز