Homeخبریںگوادر :قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

گوادر :قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

گوادر (ہمگام نیوز ) گوادر کے علاقے میں قابض پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا-

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے گوادر کے علاقے سربندر میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر علی اکبر ولد یار محمد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جو دشت کے علاقے جتائی بازاز کا رہائشی بتایا جاتا ہیں ۔

Exit mobile version