Homeخبریںگوادر: مسلح افراد نے کنسٹرکشن کمپنی پر حملہ کرکے سارے مشینری جلا...

گوادر: مسلح افراد نے کنسٹرکشن کمپنی پر حملہ کرکے سارے مشینری جلا ڈالے

گوادر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے کلگ کُلانچ میں نامعلوم مسلح افراد نے سڑک بنانے والے کمپنی پر حملہ کرکے سارے مشینری جلا ڈالے ہیں ـ

زرائع کے مطابق مسلح افراد نے وہاں موجود ڈیمپر اور لوڈر کے ساتھ سارے مشینری کو آگ لگا دی ہے جو جل کر تباہ ہوئے ہیں ـ

Exit mobile version