Homeخبریںگوادر میں یوسی کونسل کے نومنتخب چئیرمین قتل

گوادر میں یوسی کونسل کے نومنتخب چئیرمین قتل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) گوادر کے علاقے چہاب کلمتی میں نامعلوم مسلح افراد نے یوسی کونسل کے نومنتخب چئیرمین ناصر حسن کی گاڑی پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ناصر حسن شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ اس دوران زخموں کی تاب نا لاتے ہو ئے ہلاک ہو گئے۔

Exit mobile version