گوادر / واشک ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ گوادر میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک خاتون سمیت 7 اور واشک میں 2 مسلح افراد کو مارنے کا دعوی کردیا ہے ۔ حسب معمول انھوں انکے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں ۔