گوادر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر گٹی ڈور کے علاقے زیرو پوائنٹ کے قریب قائم ایف ڈبلیو او کے کیمپ کے حفاظتی مورچے پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بمب سے حملہ کیا ہے، بم حملے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصانات کے اطلاع ہیں-
تاہم اس حملے کو ابھی تک کسی تنظیم نہیں قبول نہیں کیا ہے ـ واضح رہے کہ پاکستانی فورسز پر اس طرح کے حملوں کی ذمہ داری ہمیشہ بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیموں نے لی ہے ـ