Homeخبریںگوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز کی کشتیوں پر حملہ، 15 سے زائد اہلکاروں...

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز کی کشتیوں پر حملہ، 15 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات

گوادر (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی تحصیل جیونی کے قریب سمندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی دو کشتیوں پر حملے کے نتیجے میں 15 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

تاحال حکام کی جانب سے ہلاکتوں کے حوالے سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، واقعے کے بعد جیونی میں فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ فورسز نے مقامی ماہی گیروں کو سمندر سے واپس بلا لیا ہے اور انہیں آئندہ احکامات تک سمندر میں جانے سے منع کر دیا ہے۔

تاحال کسی مسلح تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہ

ے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز