Homeخبریںگوادر: کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد جاں بحق۔ خبریں گوادر: کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد جاں بحق۔ 0 109 25/11/2014 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp گوادر(ہمگام نیوز) گوادر میں کشتی سمندر میں الٹنے سے 2افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو گوادر میں کھلے سمندر میں شکارکرتے ہوئے کشتی الٹنے سے دو افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے رات گئے تک دونوں افراد کی نعشوں کی تلاش جاری تھی۔ Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp Previous articleخواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن پہ بھی بلوچ خواتین نظر انداز ہو رہے ہیں۔ بی ایس او آزادNext articleکوئٹہ میں فائرنگ سے 4 پولیو رضاکار ہلاک یہ بھی پڑھیں خبریں بارکھان، ٹریفک حادثے میں تین افراد شدید زخمی 28/04/2024 خبریں قابض پاکستان اور قابض ایران کے درمیان معاہدہ، تربت اور زاھدان میں نمائندے تعائنات ہوں گے ،زرائع 28/04/2024 خبریں ریاست تربت دھرنے کو سبوتاژ کر نے کی کوشیں بند کردے۔ بی وائی سی 28/04/2024 فیچرز سراوان، نامعلوم مسلح افراد کا ایک رہائشی کوارٹر حملہ ، پاکستانی فوج کے دو میجر سمیت 14 افراد ہلاک، 3 زخمی 27/01/2024 سرد جنگ کیا ہے؟ 22/02/2015 در در کی ٹوکریں کھاتا ہوا پاکستان اور اسکی آرمی کا خودمختاری کا دعوٰی 07/04/2023 سردار عبدالرحمان کھیتران کے گھر کے باہر دو لاشیں برآمد 21/02/2023 Load more