Homeخبریںگچک میں پاکستان موبائل کمپنی کے ٹاور کی مشینری نذرِ آتش

گچک میں پاکستان موبائل کمپنی کے ٹاور کی مشینری نذرِ آتش

 

پنجگور (ھمگام نیوز) نواحی علاقے کچگ میں پاکستان موبائل کمپنی کے ٹاور کی مشینری کو نذرِ آتش کردیا گیا۔

 

مقامی زائع کے مطابق پاکستان موبائل کمپنی یوفون ٹاور کی میشنری کو جلا دیا گیا ہے جس سے علاقے میں سگنلز متاثر ہوئے۔

Exit mobile version