جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںہرنائی میں جاسوس موبائل ٹاور کو نظر آتش کرنے کی ذمہ داری...

ہرنائی میں جاسوس موبائل ٹاور کو نظر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 23 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے کوہ پان کے مقام پر ایک جاسوس موبائل ٹاور کی مشینری کو نظر آتش کردیا جس کے نتیجے میں ٹاور غیر فعال ہوگیا۔

مذکورہ ٹاور علاقے میں قابض ریاستی اداروں کی ایما پر جاسوسی کیلئے نصب کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز