پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںہرنائی میں دھماکہ، اے این پی رہنما بھائی سمیت ہلاک

ہرنائی میں دھماکہ، اے این پی رہنما بھائی سمیت ہلاک

ہرنائی(ہمگام نیوز)ہرنائی کے عکاقے شاہرگ میں گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سےاے این پی کے عبدالرزاق بھائی سمیت ہلاک ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر عبدالسلام اچکزئی کے مطابق اے این پی کے رہنما عبدالرزاق اپنے بھائی کے ہمراہ اسفندیارولی کےجلسے میں شرکت کےلیے پشین جارہے تھے کہ شاہرگ پر ان کی گاڑی اچانک زوردار دھماکے سے تباہ ہوگئی،جس کے نتیجے میں اے این پی رہنما عبدالرزاق بھائی سمیت ہلاک ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق دھماکا خیر مواد پہلے سے گاڑی میں نصب تھا۔
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلیے سول اسپتال شاہرگ منتقل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز