شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںہمبرگ: سپرمارکٹ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور چھے افراد زخمی۔

ہمبرگ: سپرمارکٹ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور چھے افراد زخمی۔

ہمبرگ(ہمگام نیوز) ہمبرگ سپر مارکٹ حملے میں ایک پچاس سالہ شخص جاں بحق اور چھے افراد زخمی۔ جرمن پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور شخص کی عمر چھبیس سال ہے جو متحدہ عرب امارات میں پیدا ہوئے ہیں۔ اس نے یہ حملہ اکیلا کیا تھا اور بعد قریب لوگ اس پہ حاوی ہو کر اسکو قابو میں لایا گیا۔ ہمبرگ شہر کے ناظم اولاف شولز کیمطابق یہ ایک مجرمانہ فعل ہوسکتا ہے تاہم یہ دہشت گردانہ عمل نہ تھا۔ پولیس نے مزید کہا کہ اسکی موجوداہ شہریت معلام نہ ہوسکا لیکن تاہم اسکا پناہ کی درخواست جرمن حکام نے رد کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز