ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںہمگام نیوز کو پلے اسٹور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں

ہمگام نیوز کو پلے اسٹور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں

تازہ ترین :ہمگام نیوز
بلوچستان کے موجودہ حالات سے پل بھر کی خبروں سے باخبر رہنے کے لیئے " ھمگام " کے نام سے ایک ویب سائٹ کا بند و بست کیا گیا تھا جس میں بلوچستان سمیت خطے میں موجود ہر سیاسی، سماجی، علاقائ اور بین الاقوامی خبریں شائع کیا جاتا تھا اب "ھمگام نیوز " نے نیا اقدام اٹھایا ہے جو کہ اپنے پڑھنے والوں کے لیئے ہے یعنی "ھمگام Humgaam " کے نام سے ایک ایپلی کیشن کا لانچ کیا گیا ہے آپ اب پلے اسٹور (play Store) میں دستیاب ہے اسے آپ ڈاؤن لوڈ کرکے با آسانی سے بلوچستان سمیت دنیا بھر کے متعلق خبریں پڑھ سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز