تربت (ہمگام نیوز)ہوشاپ کے علاقے تل میں قابض پاکستانی فوج کا فضائی و ذمینی آپریشن جاری اطلاعات کے مطابق ہوشاپ کے علاقے تل میں آج الصبح قابض پاکستانی فوج کا فضائی و ذمینی آپریشن جاری خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھروں میں لوٹ ماری کر رہے ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ و بمباری جاری ہیں ایک اطلاعات کے مطابق ہوشاپ کے تل میں پاکستانی فورسز و بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوا جس میں دو بلوچ فرزند شہید ہوئے ہیں