Homeخبریںہیرونک میں گیارہ سالہ بچہ سمیت تین افراد لاپتہ

ہیرونک میں گیارہ سالہ بچہ سمیت تین افراد لاپتہ

کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ کے علاقے پاکستانی فوج نے گذشتہ رات ایک بجے ہیرونک میں چھاپہ مار کر ایک 11 سالہ بچہ سمیت تین افراد کو گرفتاری کے بعد جبری نامعلوم مقام منتقل کردیا

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے گذشتہ رات ہیرونک سے شھمیر ولد بدل ، نذیر ولد بنگل اور اس کے گیارہ سالہ بچے کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔

Exit mobile version