Homeخبریں14 ماہ سے لاپتہ عثمان مقبول پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب

14 ماہ سے لاپتہ عثمان مقبول پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت سے ایک شخص پاکستانی فوج کی جبری حراست سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق 14 ماہ قبل قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے پیدارک تربت کے رہائشی عثمان مقبول آج پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے خاندان کے پاس پہنچ گئے۔

Exit mobile version