جمعه, نوومبر 1, 2024
Homeخبریںتربت: قابض فورسز کے ہاتھوں دو شخص اغواء

تربت: قابض فورسز کے ہاتھوں دو شخص اغواء

تربت (ھمگام نیوز) قبضہ گیر فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء۔ ھمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تربت کے علاقے سِنگانی سر میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھپا مار کر مہراب ولد رضائی اور عارف ولد مہبلہ رہائشی کلگ گورکوپ کو اغواء کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز