{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

تربت(ہمگام نیوز) کیچ کے مرکزی شہر تربت سے قابض پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا جبکہ ایک نوجوان شدید تشدد کے بعد بازیاب ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے ارشاد احمد نامی نوجوان کو افتخار میڈیکل تربت سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کیا ہے۔

دوسرے لاپتہ نوجوان کا شناخت نواز نادل کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر 17 سال اور بی آر سی کالج میں آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے جنہیں قابض پاکستانی فورسز نے گمشاد ہوٹل سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے ۔

دریں اثناء شاہ زیب ولد اللہ داد جس کو رواں ماہ سات تاریخ کو پاکستانی فورسز نے گھر سے جبری لاپتہ کیا تھا آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔ تاہم شدید تشدد سے اسکی حالت غیر بتائی جاتی ہ

ے ۔