چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںتربت جبری لاپتہ نثار کریم کی بازیابی کی شرط پر مزاکرات...

تربت جبری لاپتہ نثار کریم کی بازیابی کی شرط پر مزاکرات کامیاب سی پیک شاہراہ کھول دیا گیا

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان قابض فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نثار کریم کی لواحقین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد اہل خانہ نے جدگال ڈن (ڈی بلوچ پوائنٹ) کے مقام پر دھرنا ختم کرکے بند شاہراہ کھول دیا ۔

پر جاری احتجاجی دھرنا ختم کردیا،جس کے بعد شاہراہ کھل گیا ۔کامیاب مزاکرات کے بعد مظاہرین پر امن طریقے سے منتشر ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز