یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمستونگ گزشتہ دنوں پولیس قافلے پر حملہ میں زخمی ہونے والا کانسٹیبل...

مستونگ گزشتہ دنوں پولیس قافلے پر حملہ میں زخمی ہونے والا کانسٹیبل چل بسا

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ چوتو کے مقام پر قلات سے شال جانے ولالی پولیس قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں ڈی ایس پی سمیت دو ہلاکر ھلاک اور کانسٹیبل تاج محمد سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے تھے ، زخمی ہونیوالے ہیڈ کانسٹیبل تاج محمد بزدار کو دیگر زخمیوں سمیت چھاؤنی ہسپتال شال منتقل کردیا گیا، جہاں آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز