ڈیرہ مراد جمالی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ مراد جمالی منگولی میں پولیس کی جانب سے نا جائز بگٹی برادری کے افراد کو حراست میں لیے جانے اور حراساں کرنے کے خلاف بگٹی قبیلے کے سیکنڑوں نے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا۔ جس کے باعث سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہو گئی۔

چھوٹی بڑی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، واقع کی اطلاع پر پولیس حکام موقع پر پہنچ کر مذکرات کے بعد روڈ کو کھلوا کر ٹریفک بحال کردیا