تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان تربت کے علاقے پل آباد سے گزشتہ دنوں قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز نے چھاپہ مار کر صلاح ولد نسیم کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔