کیچ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ کیچ جوسک میں کل دوپہر کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان ڈاکٹر کو ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوں حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔
مذکورہ نوجوان ڈاکٹر کا شناخت داد شاہ ولد واحد بخش سکنہ سنگ آباد کرکی تجابان کیچ کے نام سے ہوئی جو پیشہ کے لہذ سے کمپوڈر ڈاکٹر ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق داد شاہ احمد ولد واحد بخش کو قابض پاکستانی فورسز نے ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوئی راستہ سے اٹھا کر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایاہے جس کے بعد لاپتہ ہے۔


