شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمچھ: بلال مری ولد جاڑو مری نامی بلوچ نوجوان پاکستانی فورسز و...

مچھ: بلال مری ولد جاڑو مری نامی بلوچ نوجوان پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ

مچھ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چند روز قبل پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مچھ سے ایک نوجوان کو جبراً حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

لاپتہ نوجوان کی شناخت بلال مری ولد جاڑو مری کے نام سے ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان کا تاحال کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز