شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںزاہدان میں قابض ایرانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک بلوچ...

زاہدان میں قابض ایرانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری پر تشدد کے بعد جبری لاپتہ

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق، مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک بلوچ شہری کو محکمۂ اطلاعات کے اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

گرفتار کیے گئے شہری کی شناخت احمد عالی‌زہی، عمر 18 سال، ولد کریم، ساکن زاہدان کے طور پر تصدیق ہوئی ہے۔

ذرئع کے مطابق جمعہ کے روز احمد اس وقت شہر زاہدان میں جمعہ کی نماز کے لیے جا رہا تھا کہ محکمۂ اطلاعات کے اہلکاروں نے اسے روکا، تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر حراست کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔”

یہ بھی پڑھیں

فیچرز