شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمشہد میں احتجاج کے قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ...

مشہد میں احتجاج کے قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

مشہد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج 30 جنوری 2026 کو مشہد میں جاری احتجاج کے دوران قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق۔

جن کی شناخت ابراہیم قلجائی ولد غلام‌سرور ساکن میرجاوه کے طور پر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مظاہرین پر قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ کے دوران ابراہیم قلجائی کے جسم کے مختلف حصوں بشمول سر، چہرہ، گردن، سینہ، پیٹ اور ٹانگوں پر متعدد گولیاں لگیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز