راسک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق، 3 فروری 2026 کی شام راسک میں قابض ایرانی سپاہِ پاسداران کی انٹیلی جنس فورسز نے ایک بلوچ شہری کو حراست کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔
جن کی شناخت عبدالرحمن للہزہی ولد قادر بخش میردوک پشامک راسک کے نام سے ہوئی۔
ذرائع کے مطابق عبدالرحمن للہزہی کو گزشتہ دن راسک کے گاؤں دپکور میں واقع ایک کار واش پر قابض ایرانی سپاہ کی انٹیلی جنس فورسز نے جبری لاپتہ کردیا۔


