شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور، ریاستی اہلکاروں کے ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ

پنجگور، ریاستی اہلکاروں کے ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پنجگور کے علاقوں چتکان اور خدابادان سے دو افراد کو ریاستی دلاروں نے نمازِ تراویح کے دوران حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت وہاب بلوچ ساکن چتکان اور عبدالحلیم ساکن خدابادان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران پنجگور میں ریاستی دلاروں کے ہاتھوں کئی نوجوان جبری طور پر لاپتہ کیے جا چکے ہیں، اور میں لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز