شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکوئٹہ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان کے جبری طور پر...

کوئٹہ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان کے جبری طور پر لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 20 فروری 2026 کو رات ایک بجے کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی میں ایک گھر پر چھاپہ مارا کر ایک شخص کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت سعید بلوچ ولد محمد گل کے نام سے ہوئی ہے، جو کلی قمبرانی، کوئٹہ کے رہائشی ہیں اور پیشے کے لحاظ سے مزدور ہیں۔

اہلِ خانہ نے اعلیٰ حکام اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعید بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں اور ان کی جلد از جلد رہائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز